107. Al-Maa'unالماعون

Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾

    بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو روز جزا کو جھٹلاتا ہے
  2. فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾

    یہ وہی بد بخت ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
  3. وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾

    اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے ترغیب نہیں دیتا
  4. فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾

    تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
  5. الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾

    جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
  6. الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾

    جو ریا کاری کرتے ہیں
  7. وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾

    اور برتنے کی چیزیں عاریتاً نہیں دیتے