1. Al-Faatihaالفاتحة
The Opening · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴿1﴾
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿2﴾
سب تعریف اللہ تعالیٰ کی ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ﴿3﴾
جو نہایت رحم کرنے والا بڑا مہربان ہےمٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ﴿4﴾
وہ بدلہ کے دن کا مالک ہے۔اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ﴿5﴾
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیںاِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ﴿6﴾
تو ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت دےصِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾
ان لوگوں کا راستہ (دکھلا) جن پر تو نے انعام کیا نہ ان لوگوں کی راہ دکھلاناجن پر تیرا غضب ہوا اور نہ گمراہوں کی