92. Al-Lailالليل
The Night · Meccan · 21 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ﴿1﴾
قسم ہے رات کی جب وہ ڈھانپ لےوَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ﴿2﴾
اور دن کی جب وہ روشن ہوجائےوَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ﴿3﴾
اور اس کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا۔اِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ﴿4﴾
کہ بیشک تمہاری کوششیں مختلف ہیں۔فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ﴿5﴾
سو جس نے دیا اور (اللہ سے) ڈراوَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿6﴾
اور اچھی بات کو سچا سمجھافَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰىؕ﴿7﴾
سو ہم اس کے لئے راحت کی چیز آسان کردیں گے۔وَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ﴿8﴾
اور جس نے بخل کیا اور بےپروائی برتیوَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿9﴾
اور اچھی بات کو جھٹلایافَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ﴿10﴾
سو ہم اس کے لئے مصیبت کی چیز آسان کردیں گے۔وَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ﴿11﴾
اور اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا جب وہ برباد ہونے لگے گا۔اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ﴿12﴾
بیشک ہمارے ہی ذمہ راہ بتانا ہےوَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى﴿13﴾
اور بیشک ہمارے قبضہ میں ہے آخرت اور دنیا بھی۔فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ﴿14﴾
تو میں تو تم لوگوں کو ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرا چکا ہوںلَا یَصْلٰىهَاۤ اِلَّا الْاَشْقَىۙ﴿15﴾
اس میں وہی بدبخت داخل ہوگاالَّذِیْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ﴿16﴾
جس نے جھٹلایا اور روگردانی کی۔وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ﴿17﴾
اور اس سے پرہیزگار دور ہی رکھا جائے گاالَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ﴿18﴾
جو اپنا مال اس لئے دیتا ہے کہ پاک صاف ہوجائے۔وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ﴿19﴾
اور اس کے اوپر کسی کا احسان نہیں کہ وہ اس کا بدلہ اتارےاِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ﴿20﴾
بلکہ وہ صرف اپنے عالی شان پروردگار کی رضاجوئی کیلئے کرتا ہےوَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠ع﴿21﴾
اور وہ عنقریب یقیناً خوش ہوجائے گا۔