102. At-Takaathurالتكاثر
Competition · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ﴿1﴾
تم کو طلب مال کی مسابقت نے غفلت میں ڈالے رکھاحَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ﴿2﴾
یہاں تک کہ قبروں میں جا پہنچے۔كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾
ہرگز نہیں، تم آگے جانو گے !ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ﴿4﴾
ہاں، ہرگز نہیں، تم آگے جان لو گے !كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾
ہرگز نہیں، اگر تم یقین کے ساتھ جانتےلَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾
کہ دوزخ سے ضرور دوچار ہو گےثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾
، پھر تم اس کو یقین کی آنکھوں سے دیکھو گےثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾
، پھر تم سے اس دن نعمتوں کے باب میں پرستش ہونی ہے تو