84. Al-Inshiqaaqالإنشقاق
The Splitting Open · Meccan · 25 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتْۙ﴿1﴾
جب آسمان شق ہووَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْۙ﴿2﴾
اور اپنے رب کا حکم سنے اور اسے سزاوار ہی یہ ہے،وَ اِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْۙ﴿3﴾
اور جب زمین دراز کی جائےوَ اَلْقَتْ مَا فِیْهَا وَ تَخَلَّتْۙ﴿4﴾
اور جو کچھ اس میں ہے ڈال دے اور خالی ہوجائے،وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْؕ﴿5﴾
اور اپنے رب کا حکم سنے اور اسے سزاوار ہی یہ ہےیٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِیْهِۚ﴿6﴾
اے آدمی! بیشک تجھے اپنے رب کی طرف ضرور دوڑنا ہے پھر اس سے ملنافَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖۙ﴿7﴾
تو وہ وہ اپنا نامہٴ اعمال دہنے ہاتھ میں دیا جائےفَسَوْفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیْرًاۙ﴿8﴾
اس سے عنقریب سہل حساب لیا جائے گاوَّ یَنْقَلِبُ اِلٰۤى اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ﴿9﴾
اور اپنے گھر والوں کی طرف شاد شاد پلٹے گاوَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ﴿10﴾
اور وہ جس کا نامہٴ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائےفَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًاۙ﴿11﴾
وہ عنقریب موت مانگے گاوَّ یَصْلٰى سَعِیْرًاؕ﴿12﴾
اور بھڑکتی ا ٓ گ میں جائے گا،اِنَّهٗ كَانَ فِیْۤ اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ﴿13﴾
بیشک وہ اپنے گھر میں خوش تھااِنَّهٗ ظَنَّ اَنْ لَّنْ یَّحُوْرَۚۛ﴿14﴾
وہ سمجھا کہ اسے پھرنا نہیںبَلٰۤى١ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِیْرًاؕ﴿15﴾
ہاں کیوں نہیں بیشک اس کا رب اسے دیکھ رہا ہے،فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِۙ﴿16﴾
تو مجھے قسم ہے شام کے اجالے کیوَ الَّیْلِ وَ مَا وَسَقَۙ﴿17﴾
اور رات کی اور جو چیزیں اس میں جمع ہوتی ہیںوَ الْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَۙ﴿18﴾
اور چاند کی جب پورا ہولَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍؕ﴿19﴾
ضرور تم منزل بہ منزل چڑھو گےفَمَا لَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ﴿20﴾
تو کیا ہوا انہیں ایمان نہیں لاتےوَ اِذَا قُرِئَ عَلَیْهِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوْنَؕ۩۩﴿21﴾
اور جب قرآن پڑھا جائے سجدہ نہیں کرتے السجدة۔۱۳بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُكَذِّبُوْنَ٘ۖ﴿22﴾
بلکہ کافر جھٹلا رہے ہیںوَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُوْعُوْنَ٘ۖ﴿23﴾
اور اللہ خوب جانتا ہے جو اپنے جی میں رکھتے ہیںفَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ﴿24﴾
تو تم انہیں دردناک عذاب کی بشارت دواِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ع﴿25﴾
مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے وہ ثواب ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا،