114. An-Naasالناس
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ﴿1﴾
تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا ربمَلِكِ النَّاسِۙ﴿2﴾
سب لوگوں کا بادشاہاِلٰهِ النَّاسِۙ﴿3﴾
سب لوگوں کا خدامِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ﴿4﴾
اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے اور دبک رہےالَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں،مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ع﴿6﴾
جن اور آدمی