111. Al-Masadالمسد
The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾
تباہ ہوجائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہوہی گیامَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾
اسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایاسَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾
اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ،وَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾
اور اس کی جُورو لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھاتی،فِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾
اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسّا،