Sunan At-Tirmidhi 1839صحیح
سرکہ کے بارے میں
حدیث نمبر: 1839
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ هُوَ أَخُو سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ ،
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : سرکہ کیا ہی بہترین سالن ہے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : اس باب میں عائشہ اور ام ہانی سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الأشربة ٣٠ (٢٠٥٢) ، سنن ابی داود/ الأطعمة ٤٠ (٣٨٢٠) ، سنن النسائی/الأیمان ٢١ (٣٨٢٧) ، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٣٣ (٣٣١٧) ، (تحفة الأشراف : ٢٧٥٨) ، و مسند احمد ٣/٣٠٤، ٣٧١، ٣٨٩، ٣٩٠) ، سنن الدارمی/الأطعمة ١٨ (٢٠٩٢) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : اس حدیث سے سرکہ کے سالن کی فضیلت ثابت ہوتی ہے ، کیونکہ یہ سب کے لیے کم خرچ میں آسانی سے دستیاب ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3316 و 3317)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1839
Sayyidinajabir reported that the Prophet ﷺ said, Vinegar is an excellent seasoning.’ [Abu Dawud 3820]