Sunan At-Tirmidhi 1808صحیح

پکا ہوا لہسن کھانے کی اجازت

حدیث نمبر: 1808
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَدُّوَيْهِ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ وَالِدُ وَكِيعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ شَرِيكِ بْنِ حَنْبَلٍ، عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ نُهِيَ عَنْ أَكْلِ الثُّومِ إِلَّا مَطْبُوخًا .
علی (رض) کہتے ہیں کہ لہسن کھانے سے منع کیا گیا ہے سوائے اس کے کہ وہ پکا ہوا ہو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الأطعمة ٤١ (٣٨٢٨) ، (تحفة الأشراف : ١٠١٢٧) (صحیح) (سند میں ابواسحاق سبیعی مختلط اور مدلس راوی ہیں، لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، الإرواء : ٢٥١٢ )
وضاحت : ١ ؎ : پکنے سے اس میں پائی جانے والی بو ختم ہوجاتی ہے ، اس لیے اسے کھا کر مسجد جانے میں کوئی حرج نہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، الإرواء (2512)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1808
Sayyidina Ali reported: We are forbidden to eat (raw) garlic unless (it is) cooked.