Sunan At-Tirmidhi 2033ضعیف
تجربے کے بارے میں
حدیث نمبر: 2033
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا حَلِيمَ إِلَّا ذُو عَثْرَةٍ، وَلَا حَكِيمَ إِلَّا ذُو تَجْرِبَةٍ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : غلطی کرنے والے ہی بردبار ہوتے ہیں اور تجربہ والے ہی دانا ہوتے ہیں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ٤٠٥٥) ، وانظر : مسند احمد (٣/٦٩) (ضعیف) (سند میں ” دراج أبوالسمح “ أبوالھیثم سے روایت میں ضعیف ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف، المشکاة (5056) ، الضعيفة (5646) // ضعيف الجامع الصغير (6283) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2033
Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that Allah’s Messenger said, “No one is forbearing unless he stumbles. No one is wise unless he gains an experience. [Ahmed 110506]