Sunan At-Tirmidhi 1946ضعیف
خادم سے اچھا سلوک کرنا
حدیث نمبر: 1946
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَى، عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ، عَنْ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سَيِّئُ الْمَلَكَةِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَقَدْ تَكَلَّمَ أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ فِي فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ.
ابوبکر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جو خادموں کے ساتھ برا سلوک کرتا ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث غریب ہے، ٢ - ایوب سختیانی اور کئی لوگوں نے راوی فرقد سبخی کے بارے میں ان کے حافظے کے تعلق سے کلام کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الأدب ١٠ (٣٦٩١) (تحفة الأشراف : ٦٦١٨) (ضعیف) (سند میں فرقد سبخی ضعیف راوی ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف، ابن ماجة (3691) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (806) بزيادات کثيرة، ضعيف الجامع (6340) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1946
Sayyidina Abu Bakr (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “He will not enter Paradise who has a bad character.” [Ibn Majah 3631, Ahmed 31]