Sunan At-Tirmidhi 1929ضعیف
مسلمان کی مسلمان پر شفقت
حدیث نمبر: 1929
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَحَدَكُمْ مِرْآةُ أَخِيهِ، فَإِنْ رَأَى بِهِ أَذًى فَلْيُمِطْهُ عَنْهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَيَحْيَى بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ضَعَّفَهُ شُعْبَةُ، قَالَ: وَفِي الْبَابِ عَنْ أَنَسٍ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے ہر آدمی اپنے بھائی کے لیے آئینہ ہے، اگر وہ اپنے بھائی کے اندر کوئی عیب دیکھے تو اسے (اطلاع کے ذریعہ) دور کر دے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - شعبہ نے یحییٰ بن عبیداللہ کو ضعیف کہا ہے، ٢ - اس باب میں انس (رض) سے بھی روایت ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ١٤١٢١) (ضعیف جداً ) (سند میں یحییٰ بن عبید اللہ متروک الحدیث راوی ہے )
قال الشيخ الألباني : ضعيف جدا، الضعيفة (1889) // ضعيف الجامع الصغير (1371) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1929
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Each of you is a mirror of his brother. So, if he sees a defect in him, he must remove it from him.”