Sunan At-Tirmidhi 1112صحیح
اگر دو ولی دو مختلف جگہ نکاح کردیں تو کیا کیا جائے
حدیث نمبر: 1112
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْجَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
اس سند سے بھی جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس غلام نے اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی وہ زانی ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (حسن)
قال الشيخ الألباني : حسن انظر ما قبله (1111)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1112
Abdullah ibn Muhammad ibn Aqil reported on the authority of Sayyidina Jabir ibn Abdullah (RA) that the Prophet ﷺ said, “Any slave who marries without his master’s pemission is a fornicator”. --------------------------------------------------------------------------------