Sunan At-Tirmidhi 432صحیح
مغرب کی سنتیں گھر پر پڑھنا
حدیث نمبر: 432
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ فِي بَيْتِهِ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، وَكَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے مغرب کے بعد دونوں رکعتیں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ آپ کے گھر میں پڑھیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١- ابن عمر (رض) کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں رافع بن خدیج اور کعب بن عجرہ (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم ٤٢٥ (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، صحيح أبي داود (1158)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 432
Sayyidina Ibn Umar (RA) narrated that Allah’s Messenger ﷺ said, “May Allah show mercy to him who prays four raka’at before asr.” --------------------------------------------------------------------------------