Sunan At-Tirmidhi 346ضعیف
اس چیز کے متعلق جس کی طرف یا جس میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 346
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْنَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ يُصَلَّى فِي سَبْعَةِ مَوَاطِنَ: فِي الْمَزْبَلَةِ، وَالْمَجْزَرَةِ، وَالْمَقْبَرَةِ، وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ، وَفِي الْحَمَّامِ، وَفِي مَعَاطِنِ الْإِبِلِ، وَفَوْقَ ظَهْرِ بَيْتِ اللَّهِ .
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سات مقامات میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے : کوڑا کرکٹ ڈالنے کی جگہ میں، مذبح میں، قبرستان میں، عام راستوں پر، حمام (غسل خانہ) میں اونٹ باندھنے کی جگہ میں اور بیت اللہ کی چھت پر۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/المساجد ٤ (٧٤٦) ، ( تحفة الأشراف : ٧٦٦٠) (ضعیف) (سند میں زید بن جبیرہ متروک الحدیث ہے)
قال الشيخ الألباني : ضعيف، ابن ماجة (746) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (161) نحوه، الإرواء (287) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 346
Sayyidna lbn Umar narrated that the Prophet ﷺ disallowed offering salah at seven places: the laterine, slaughter house, grave, thoroughfare, bath, shed of camels, and the roof of Bayt Allah.