Sunan At-Tirmidhi 3948صحیح
بنو ثقیف اور بنو حنیفہ کے بارے میں
حدیث نمبر: 3948
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ، وَغِفَارٌ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ، وَأَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ، وَبُرَيْدَةَ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اللہ قبیلہ اسلم کو سلامت رکھے اور بنی غفار کو اللہ کو بخشے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں ابوذر، ابوبرزہ اسلمی اور ابوہریرہ (رض) سے ہی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم ٣٩٤١ (تحفة الأشراف : ٧١٩٤) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3948
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “Aslam-may Allah give them peace! and And, Ghifar-may Allah forgive them! [Ahmed 4702]