Sunan At-Tirmidhi 3906صحیح
قریش و انصار کی فضیلت
حدیث نمبر: 3906
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، وَالْمُؤَمَّلُ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَبْغَضُ الْأَنْصَارَ أَحَدٌ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : کوئی شخص جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو انصار سے بغض نہیں رکھ سکتا ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : ٥٤٨٣) (صحیح) (الصحیحہ ١٢٣٤)
وضاحت : ١ ؎ : کیونکہ آڑے وقت میں انصار ہی ایمان کی تائید و نصرت میں آگے آئے ، اس لیے کہ قریش کی ناراضگی مول لی ، ہر طرح کی قربانیاں پیش کیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، الصحيحة (1234)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3906
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet ﷺ said to him, “A man who believes in Allah and the Last Day cannot despise the ansar.” [Ahmed 2819]