Sunan At-Tirmidhi 3851صحیح

حضرت جابر بن عبداللہ کے مناقب

حدیث نمبر: 3851
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:‏‏‏‏ جَاءَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ بِرَاكِبِ بَغْلٍ وَلَا بِرْذَوْنٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میرے پاس آئے ١ ؎، آپ نہ کسی خچر پر سوار تھے نہ ترکی گھوڑے پر۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المرضی ١٥ (٥٦٦٤) ، سنن ابی داود/ الجنائز ٦ (٣٠٩٦) ، وانظر ماتقدم برقم ٢٠٩٧) (تحفة الأشراف : ٣٠٢١) (صحیح)
وضاحت : ١ ؎ : صحیح بخاری اور دیگر کتب سنن میں ہے کہ آپ میری عیادت کو آئے … بہرحال اس میں جابر (رض) سے آپ ﷺ کے غایت درجہ محبت کرنے کی دلیل ہے ، کہ سواری نہ ہونے پر پیدل چل کر ان کی عیادت کو گئے ، (رض) ۔
قال الشيخ الألباني : صحيح مختصر الشمائل (291)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3851
Sayyidina Jabir ibn Abdullah (RA) reported that when Allah’s Messenger ﷺ visited him, hewas neither riding a mule nor riding a Turk horse. (Rather, he came on foot).