Sunan At-Tirmidhi 3836صحیح

حضرت ابوہریرہ (رض) کے مناقب

حدیث نمبر: 3836
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ لِأَبِي هُرَيْرَةَ:‏‏‏‏ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَنْتَ كُنْتَ أَلْزَمَنَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَحْفَظَنَا لِحَدِيثِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے ابوہریرہ (رض) سے کہا : ابوہریرہ ! آپ ہم سے زیادہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر رہنے والے اور ہم سے زیادہ آپ ﷺ کی حدیثیں یاد رکھنے والے ہیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : ٨٥٥٧) (صحیح الإسناد)
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3836
Sayyidina Ibn Umar (RA) said to Sayyidina Abu Hurayrah “O Abu Hurayrah, you were in the company of Allah’s Messenger ﷺ more than us and retained more hadith from him.” [Ahmed 4453]