Sunan At-Tirmidhi 3821صحیح

حضرت جریر بن عبداللہ بجلی (رض) کے مناقب

حدیث نمبر: 3821
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ:‏‏‏‏ مَا حَجَبَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَا رَآنِي إِلَّا تَبَسَّمَ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جریر بن عبداللہ بجلی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جب سے میں اسلام لایا ہوں مجھے (اندر جانے سے) منع نہیں کیا اور جب بھی آپ نے مجھے دیکھا آپ مسکرائے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ماقبلہ (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، وهو بهذا اللفظ أرجح انظر ما قبله (3820)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3821
Sayyidina Jarir narrated: Allah’s Messenger ﷺ never kept me apart since I embraced Islam and he never saw me without smiling. --------------------------------------------------------------------------------