Sunan At-Tirmidhi 3798صحیح
حضرت عمار بن یاسر (رض) کے مناقب
حدیث نمبر: 3798
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْعَلِيٍّ، قَالَ: جَاءَ عَمَّارٌ يَسْتَأْذِنُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ائْذَنُوا لَهُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ . قَالَ: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
علی (رض) کہتے ہیں کہ عمار نے آ کر نبی اکرم ﷺ سے اندر آنے کی اجازت مانگی تو آپ نے فرمایا : انہیں اجازت دے دو ، مرحبا مرد پاک ذات و پاک صفات کو ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/المقدمة ١١ (١٤٦) (تحفة الأشراف : ١٠٣٠٠) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (146)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3798
Sayyidina Ali (RA) reported that Ammar ibn Yasir (RA) sought permission to meet the Prophet ﷺ and he said, ‘Let him come. Welcome 0, pure one with pure habits!” [Ahmed 1033, Ibn e Majah 146]