Sunan At-Tirmidhi 3707صحیح
حدیث نمبر: 3707
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نَقُولُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيٌّ أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ يُسْتَغْرَبُ مِنْ حَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں کہتے تھے : ابوبکر، عمر، اور عثمان ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/فضائل الصحابة ٤ (٣٦٥٥) ، و ٧ (٣٦٩٧) ، سنن ابی داود/ السنة ٨ (٤٦٢٧) (تحفة الأشراف : ٧٨٢٠) (صحیح)
وضاحت : ١ ؎ : یعنی ان کا ذکر آتا تو ہم اسی ترتیب سے ان کا نام لیتے تھے پہلے نمبر پر ابوبکر کا نام رکھتے تھے ، پھر عمر کا پھر عثمان کا ( (رض) ) ۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، المشکاة (6076)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3707
Sayyidina Ibn Umar (RA) narrated: While Allah’s Messenger ﷺ was alive, we used to say Abu Bakr, Umar and Uthman (in this sequence). [Bukhari 3655, Abu Dawud 4628]