Sunan At-Tirmidhi 3681صحیح
مناقب حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3681
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اللَّهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِأَحَبِّ هَذَيْنِ الرَّجُلَيْنِ إِلَيْكَ: بِأَبِي جَهْلٍ، أَوْ بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ: وَكَانَ أَحَبَّهُمَا إِلَيْهِ عُمَرُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے اللہ ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما ، آپ ﷺ نے فرمایا : تو ان دونوں میں سے عمر اللہ کے محبوب نکلے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ابن عمر (رض) کی یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : ٧٦٥٥) ، و مسند احمد (٢/٦٥) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، المشکاة (6036 / التحقيق الثانی)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3681
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ prayed, “O Allah, strengthen Islam with whichever of these two men is dearer to you. Abu JahI or Umar ibn al-Khattab.” And, Umar (RA) was the one of the two dear to Allah.” [Ahmed 57001]