Sunan At-Tirmidhi 3624صحیح

نبی اکرم ﷺ کے معجزات اور خصوصیات کے متعلق

حدیث نمبر: 3624
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ،‏‏‏‏ قَالَا:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّبِّيُّ، عَنْسِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ بِمَكَّةَ حَجَرًا كَانَ يُسَلِّمُ عَلَيَّ لَيَالِيَ بُعِثْتُ إِنِّي لَأَعْرِفُهُ الْآنَ . قَالَ:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ غَرِيبٌ.
جابر بن سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مکہ میں ایک پتھر ہے جو مجھے ان راتوں میں جن میں میں مبعوث کیا گیا تھا سلام کیا کرتا تھا، اسے میں اب بھی پہچانتا ہوں ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الفضائل ١ (٢٢٧٧) (تحفة الأشراف : ٢١٦٥) ، و مسند احمد (٥/٥٩، ٩٥) ، وسنن الدارمی/المقدمة ٤ (٢٠) (صحیح)
وضاحت : ١ ؎ : یہ ایک معجزہ تھا جو آپ کے نبی ہونے کی دلیل ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3624
Sayyidina Jabir ibn Samurah (RA) reported that Allah’s Messenger said, ‘There is a stone in Makkah that used to greet me in the nights when I was commissioned. I know it even now.’ [Ahmed 20867, Muslim 2277]