Sunan At-Tirmidhi 2872صحیح
انسان اس کی موت اور امید کی مثال
حدیث نمبر: 2872
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا النَّاسُ كَإِبِلٍ مِائَةٍ لَا يَجِدُ الرَّجُلُ فِيهَا رَاحِلَةً ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگ سو اونٹ کی طرح ہیں۔ آدمی ان میں سے ایک بھی سواری کے قابل نہیں پاتا ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الرقاق ٣٥ (٦٤٩٨) ، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ٦٠ (٢٥٤٧) ، سنن ابن ماجہ/الفتن ١٦ (٣٩٩٠) (تحفة الأشراف : ٦٩٤٥) ، و مسند احمد (٢/٧، ٤٤، ٧٠، ١٠٩، ١٢١، ١٢٢، ١٢٣، ١٣٠) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی : اچھے لوگ بہت کم ملتے ہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3990)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2872
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Men are only like a hundred camels (with anyone), yet a man does not find among them any worth riding.” [Ahmed 5623,Muslim 2547]