Sunan At-Tirmidhi 1777ضعیف
ایک جوتا پہن کر چلنے کی اجازت
حدیث نمبر: 1777
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ كُوفِيٌّ، حَدَّثَنَا هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ الْبَجَلِيُّ الْكُوفِيُّ، عَنْلَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: رُبَّمَا مَشَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ .
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ بسا اوقات نبی اکرم ﷺ ایک جوتا پہن کر چلتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ١٧٥١٦) (منکر) (اس کے راوی لیث بن ابی سلیم متروک الحدیث ہیں، اس حدیث کا عائشہ پر موقوف ہونا ہی صحیح ہے، جیسا کہ اگلی روایت میں ہے، اور مؤلف نے صراحت کی ہے )
قال الشيخ الألباني : منكر، المشکاة (4416)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1777
Sayyidah Ayshah (RA) said that the Prophet ﷺ sometimes walked with only one sandal on him.