Sunan At-Tirmidhi 1773صحیح
نبی کریم ﷺ کے نعلین مبارک
حدیث نمبر: 1773
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ نَعْلَاهُ لَهُمَا قِبَالَانِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے جوتے کے دو تسمے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابن عباس و ابوہریرہ (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح مختصر الشمائل (60 و 62)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1773
Sayyidina Anas ibn Maalik said that the shoes of Allah’s Messenger ﷺ had two straps.