Sunan At-Tirmidhi 1761صحیح
نبی کریم ﷺ کا بستر مبارک
حدیث نمبر: 1761
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنَّمَا كَانَ فِرَاشُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ أَدَمٌ حَشْوُهُ لِيفٌ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ حَفْصَةَ، وَجَابِرٍ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جس بچھونے پر سوتے تھے وہ چمڑے کا تھا، اس کے اندر کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں حفصہ اور جابر (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الرقاق ١٦ (٦٤٥٦) ، صحیح مسلم/اللباس ٦ (٢٠٨٢) ، سنن ابی داود/ اللباس ٤٥ (٤١٤٦) ، سنن ابن ماجہ/الزہد ١١ (٤١٥١) ، (تحفة الأشراف : ١٧١٠٧) ، و مسند احمد (٦/٤٨، ٥٦، ٧٣، ١٠٨، ١٠٧) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (4151)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1761
Sayyidah Ayshah (RA) said, “The bed on which Allah’s Messenger ﷺ slept was made of leather and it was stuffed with cor of the palm tree. [Bukhari 6456, Muslim 2081] --------------------------------------------------------------------------------