Sunan At-Tirmidhi 1738صحیح
سونے کی انگوٹھی پہننا منع ہے۔
حدیث نمبر: 1738
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ اللَّيْثِيُّ، قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّهُ حَدَّثَنَا، أَنَّهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ عَلِيٍّ، وَابْنِ عُمَرَ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، وَمُعَاوِيَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ عِمْرَانَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو التَّيَّاحِ اسْمُهُ: يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدٍ.
عمران بن حصین (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - عمران کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں علی، ابن عمر، ابوہریرہ اور معاویہ (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الزینة ٤٤ (٥١٩٠) ، (تحفة الأشراف : ١٠٨١٨) ، و مسند احمد (٤/٤٢٨، ٤٤٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3642)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1738
Sayyidina Imran ibn Husayn reported that Allah’s Messengar forbade wearing golden rings. [Nisai 5202]