Sunan At-Tirmidhi 1722صحیح
ریشمی کپڑے لڑائی میں پہننا
حدیث نمبر: 1722
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ شَكَيَا الْقَمْلَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزَاةٍ لَهُمَا، فَرَخَّصَ لَهُمَا فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ ، قَالَ: وَرَأَيْتُهُ عَلَيْهِمَا، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ عبدالرحمٰن بن عوف اور زبیر بن عوام (رض) نے ایک غزوہ میں نبی اکرم ﷺ سے جوؤں کی شکایت کی، تو آپ نے انہیں ریشم کی قمیص کی اجازت دے دی، انس (رض) کہتے ہیں : میں نے ان کے بدن پر ریشم کی قمیص دیکھی۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجہاد ٩٠ (٢٩١٩- ٢٩٢٢) ، واللباس ٢٩ (٥٨٣٩) ، صحیح مسلم/اللباس ٣ (٢٠٧٦) ، سنن ابی داود/ اللباس ١٣ (٤٠٥٦) ، سنن النسائی/الزینة ٩٢ (٥٣١٢) ، سنن ابن ماجہ/اللباس ١٧ (٣٥٩٢) ، (تحفة الأشراف : ١٣٩٤) ، و مسند احمد (٣/١٢٧، ١٨٠، ٢١، ٢٥٥، ٢٧٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3592)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1722
Sayyidina Anas (RA) reported that in a battle Abdur Rahman ibn Awf (RA) and Zubayr ibn Awwam (RA) complained to the Prophet ﷺ of lice. So, he permitted both of them to wear silk shirts. Anas (RA) said, “I saw them wearing it.” [Bukhari 2920, Muslim 2076] --------------------------------------------------------------------------------