Sunan At-Tirmidhi 2410صحیح
زبان کی حفاظت کرنے کے متعلق
حدیث نمبر: 2410
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَاعِزٍ، عَنْسُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ حَدِّثْنِي بِأَمْرٍ أَعْتَصِمُ بِهِ، قَالَ: قُلْ رَبِّيَ اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقِمْ ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَخْوَفُ مَا تَخَافُ عَلَيَّ فَأَخَذَ بِلِسَانِ نَفْسِهِ، ثُمَّ قَالَ: هَذَا، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ.
سفیان بن عبداللہ ثقفی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ مجھ سے ایسی بات بیان فرمائیں جسے میں مضبوطی سے پکڑ لوں، آپ نے فرمایا : کہو : میرا رب (معبود حقیقی) اللہ ہے پھر اسی عہد پر قائم رہو ، میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ کو مجھ سے کس چیز کا زیادہ خوف ہے ؟ آپ نے اپنی زبان پکڑی اور فرمایا : اسی کا زیادہ خوف ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - یہ حدیث سفیان بن عبداللہ ثقفی سے کئی سندوں سے مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الإیمان ١٤ (٣٨) ، سنن ابن ماجہ/الفتن ١٢ (٣٩٧٢) (تحفة الأشراف : ٤٤٧٨) ، و مسند احمد (٣/٤١٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3972)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2410
Sayyidina Sufyan ibn Abdullah Thaqafi (RA) narrated: I said, “O Messenger of Allah, teach me something to which I may hold fast.” He said, ‘Say, ‘My Lord is Allah’ and stick to it”. I said, “O Messenger of Allah, what do you apprehend most from me?” He held is tor “This!” [Ahmed 15418, Muslim 38,Ibn e Majah3972]