Sunan At-Tirmidhi 2339صحیح
اس بارے میں کہ بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان ہے
حدیث نمبر: 2339
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَتَانِ: الْحِرْصُ عَلَى الْعُمُرِ، وَالْحِرْصُ عَلَى الْمَالِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : آدمی بوڑھا ہوجاتا ہے البتہ اس کے اندر دو چیزیں جوان رہتی ہیں ایک (لمبی) زندگی کی خواہش، دوسرے مال کی حرص ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الزکاة ٣٩ (١٠٤٧) ، سنن ابن ماجہ/الزہد ٢٧ (٤٢٣٤) (تحفة الأشراف : ١٤٣٤) ، و مسند احمد (٣/١١٥، ١١٩، ١٦٩، ١٩٢، ٢٥٦، ٢٧٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (4234)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2339
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The son of Aadam grows old but two things grow young in him greed for long life and greed for wealth.” [Muslim 1047, Ibn e Majah 4234, Ahmed 12143]