Sunan At-Tirmidhi 2331صحیح
اس بارے میں کہ اس امت کی عمریں ساٹھ اور ستر سال کے درمیان ہیں
حدیث نمبر: 2331
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عُمْرُ أُمَّتِي مِنْ سِتِّينَ سَنَةً إِلَى سَبْعِينَ سَنَةً ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میری امت کے اکثر لوگوں کی عمر ساٹھ سے ستر سال تک کے درمیان ہوگی ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - ابوصالح کی یہ حدیث جسے وہ ابوہریرہ (رض) سے روایت کرتے ہیں حسن غریب ہے، ٢ - یہ حدیث ابوہریرہ (رض) سے اس کے علاوہ کئی اور سندوں سے بھی مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الزہد ٢٧ (٤٢٣٦) ، ویأتي عند المؤلف في الدعوات ١٠٢ (٣٥٥٠) (تحفة الأشراف : ١٢٨٧٦) (حسن صحیح) (یہ حدیث ” أعمار أمتي مابین … “ کے لفظ سے صحیح ہے )
قال الشيخ الألباني : حسن صحيح بلفظ : أعمار أمتی ما بين ... وسيأتى برقم (3545) // هذا رقم الدع اس، وهو عندنا (2815 - 3802) //، ابن ماجة (4236)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2331
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The ages of my ummah will be from sixty years to seventy.”