Sunan At-Tirmidhi 2489صحیح
حدیث نمبر: 2489
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: قُلْتُ عَائِشَةَ: أَيُّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ ؟ قَالَتْ: كَانَ يَكُونَ فِي مَهْنَةِ أَهْلِهِ فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ قَامَ فَصَلَّى ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ (رض) سے پوچھا کیا : رسول اللہ ﷺ جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تھے تو کیا کرتے تھے ؟ کہا : آپ ﷺ اپنے گھر والوں کے کام کاج میں مشغول ہوجاتے تھے، پھر جب نماز کا وقت ہوجاتا تو کھڑے ہوتے اور نماز پڑھنے لگتے تھے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ٤٤ (٦٧٦) ، النفقات ٨ (٥٣٦٣) ، والأدب ٤٠ (٦٠٣٩) (تحفة الأشراف : ١٥٩٢٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : اس حدیث میں تواضع کے اپنانے ، غرور و تکبر چھوڑنے اور اپنے اہل و عیال کی خدمت کرنے کی ترغیب ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح مختصر الشمائل (293)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2489
Aswad ibnYazid (RA) narrated: I asked Sayyidah Aaisha (RA) “What did the Prophet ﷺ do on entering his home”? She said, “He helped in the household chores and when it was the time of Salah, he offered Salah”? [Ahmed 24957, Bukhari 676]