Sunan At-Tirmidhi 2455صحیح
حدیث نمبر: 2455
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَانِ الْحِرْصُ عَلَى الْمَالِ، وَالْحِرْصُ عَلَى الْعُمُرِ ، هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : آدمی بوڑھا ہوجاتا ہے لیکن اس کی دو خواہشیں جوان رہتی ہیں : ایک مال کی ہوس دوسری لمبی عمر کی تمنا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم ٢٣٣٩ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (4234)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2455
Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger said, “The son of Adam becomes decrepit but two things in him grow young----greed for wealth and a craving for long life”.