Sunan At-Tirmidhi 2442صحیح
حوض کوثر کے بارے میں
حدیث نمبر: 2442
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ فِي حَوْضِي مِنَ الْأَبَارِيقِ بِعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیشک میرے حوض پر آسمان کے تاروں کی تعداد کے برابر پیالے ہیں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الرقاق ٥٣ (٦٥٨٠) ، صحیح مسلم/الفضائل ٩ (٢٣٠٣) ، سنن ابن ماجہ/الزہد ٣٦ (٤٣٠٥) (تحفة الأشراف : ١٥٠٣) ، و مسند احمد (٣/٢٢٥، ٢٣٨) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (4304)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2442
Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “In my pond there with be pitchers numerous as the stars in heaven.” [Ahmed 13352, Bukhari 5680, Muslim 2303]