Sunan At-Tirmidhi 1517ضعیف
حدیث نمبر: 1517
حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، عَنْ عُفَيْرِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ الْأُضْحِيَّةِ الْكَبْشُ، وَخَيْرُ الْكَفَنِ الْحُلَّةُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَعُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ.
ابوامامہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قربانی کے جانوروں میں سب سے بہتر مینڈھا ہے اور سب سے بہتر کفن «حلة» (تہبند اور چادر) ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث غریب ہے، ٢ - عفیر بن معدان حدیث کی روایت میں ضعیف ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الأضاحي ٤ (٣١٦٤) ، (تحفة الأشراف : ٤٨٦٦) (ضعیف) (سند میں ” عفیر بن معدان “ ضعیف ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف، ابن ماجة (3164)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1517
Sayyidina Abu Umamah reported that Allah’s Messenger said, “The best sacrifice is the sacrifice of a ram and the best shroud (for the dead) is hullah. [Ibn e Majah 3130]