Sunan At-Tirmidhi 1507ضعیف
ایک بکری ایک گھر کے لئے کافی ہے۔
حدیث نمبر: 1507
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَهَنَّادٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضَحِّي ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مدینہ میں دس سال مقیم رہے اور آپ (ہر سال) قربانی کرتے رہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ٧٦٤٥) (ضعیف) (سند میں ” حجاج بن ارطاة “ مدلس راوی ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے )
قال الشيخ الألباني : ضعيف، المشکاة (1475 / التحقيق الثاني)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1507
Sayvidina lbn Umar (RA) reported that the Prophet ﷺ lived in Madinah for ten years and made a sacrifice every year. [Ahmed 4955]