Sunan At-Tirmidhi 3282صحیح
سورت نجم کی تفسیر
حدیث نمبر: 3282
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي ذَرٍّ: لَوْ أَدْرَكْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَسَأَلْتُهُ، فَقَال: عَمَّا كُنْتَ تَسْأَلُهُ ؟ قُلْتُ: كُنْتُ أَسْأَلُهُ، هَلْ رَأَى مُحَمَّدٌ رَبَّهُ ؟ فَقَالَ: قَدْ سَأَلْتُهُ، فَقَالَ: نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے ابوذر (رض) سے کہا : اگر میں نے نبی اکرم ﷺ کو پایا ہوتا تو آپ سے پوچھتا، انہوں نے کہا : تم آپ ﷺ سے کیا پوچھتے ؟ میں نے کہا : میں یہ پوچھتا کہ کیا آپ (محمد ﷺ ) نے اپنے رب کو دیکھا ہے ؟ ابوذر (رض) نے کہا : میں نے آپ سے یہ بات پوچھی تھی، آپ نے فرمایا : وہ نور ہے میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الإیمان ٧٨ (١٧٨) (تحفة الأشراف : ١١٩٣٨) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح الظلال (192 / 441)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3282
Abdullah ibn Shaqiq narrated: I said to Abu Dharr, "If I had met the Prophet ﷺ then I would have asked him (a question)." He asked, "About what would you have asked?" I said that I would have asked him if he had seen his Lord. Abu Dharr (RA) said, "I had asked him and he said that He is Light, how could he see Him." [Ahmed 21450]