Sunan At-Tirmidhi 3229ضعیف
تفسیر سورت صافات
حدیث نمبر: 3229
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَى مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ سورة الصافات آية 147 قَالَ: عِشْرُونَ أَلْفًا . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
ابی بن کعب (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے آیت کریمہ : «وأرسلناه إلى مائة ألف أو يزيدون» ہم نے انہیں (یعنی یونس کو) ایک لاکھ بلکہ اس سے کچھ زیادہ کی طرف بھیجا (الصافات : ٧٧) ، کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا : ایک لاکھ بیس ہزار تھے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : ١٥) (ضعیف الإسناد) (اس کی سند میں ایک راوی مبہم ہے)
قال الشيخ الألباني : ضعيف الإسناد
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3229