Sunan At-Tirmidhi 3210ضعیف
سورہ احزاب کی تفسیر
حدیث نمبر: 3210
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ البَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيّ، فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ سورة الأحزاب آية 40، قَالَ: مَا كَانَ لِيَعِيشَ لَهُ فِيكُمْ وَلَدٌ ذَكَرٌ.
عامر شعبی اللہ کے اس قول «ما کان محمد أبا أحد من رجالکم» (لوگو ! ) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ محمد ( ﷺ ) نہیں (الاحزاب : ٤٠) ، کے بارے میں کہتے ہیں : اس سے مراد زندہ نہ رہنے والی نرینہ اولاد ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (ضعیف الإسناد) (سند میں ” مسلمہ بن علقمہ “ صدوق ہیں، لیکن ان سے احادیث میں اوہام پائے جاتے ہیں)
وضاحت : ١ ؎ : ورنہ نرینہ اولاد تو آپ کے یہاں بھی پیدا ہوئی ہے۔
قال الشيخ الألباني : ضعيف مقطوع
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3210
Aamir Shabi (RA) said in explanation of this verse: "Muhammad is not the father of anyone of your men." (33:40). none of his sons survived him among you.