Sunan At-Tirmidhi 3093ضعیف

تفسیر سورت التوبہ

حدیث نمبر: 3093
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِذَا رَأَيْتُمُ الرَّجُلَ يَعْتَادُ الْمَسْجِدَ فَاشْهَدُوا لَهُ بِالْإِيمَانِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ اللَّهُ تَعَالَى:‏‏‏‏ إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ سورة التوبة آية 18 .
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم کسی آدمی کو دیکھو کہ وہ مسجد کا عادی ہے (یعنی برابر مسجد میں نمازیں پڑھنے جاتا ہے) تو اس کے مومن ہونے کی گواہی دو ، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : «إنما يعمر مساجد اللہ من آمن بالله واليوم الآخر» اللہ کی مسجدیں وہی لوگ آباد رکھتے ہیں جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں (التوبہ : ١٨ ) ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم ٢٦١٧ (ضعیف )
قال الشيخ الألباني : (حديث : إذا رأيتم الرجل ... ) ضعيف، (حديث : يتعاهد المسجد ) ضعيف (حديث : إذا رأيتم الرجل ... ) مضی (2750) // (490 / 2763) ، ضعيف الجامع الصغير (509) ، المشکاة (723) //، (حديث : يتعاهد المسجد ) انظر ما قبله (3092) // وتقدم برقم (490 / 2763) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3093
Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “If you see anyone accustomed to go to the mosque then bear testimony for him that he possesses faith. Allah the Exalted has said: "The mosques of Allah shall be visited and maintained by such as believe in Allah and the Last Day." (9:18) [Abu Dawud 1651]
Sunan At-Tirmidhi - Hadith # 3093