Sunan At-Tirmidhi 3063صحیح
تفسیر سورت مائدہ
حدیث نمبر: 3063
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ حُيَيٍّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ الْمَائِدَةُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَرُوِي عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ قَالَ: آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ .
عبداللہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں کہ سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورت سورة المائدہ (اور سورة الفتح) ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - اور ابن عباس (رض) سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں : آخری سورة جو نازل ہوئی ہے وہ «إذا جاء نصر اللہ والفتح» ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ٨٨٦٢) (حسن الإسناد )
وضاحت : ١ ؎ : اور صحیح بخاری میں براء (رض) سے روایت ہے کہ آخری آیت جو نازل ہوئی وہ ہے «يستفتونک قل اللہ يفتيكم في الکلالة» (النساء : ١٧٦ ) ان سب اقوال کے درمیان اس طرح تطبیق دی جاتی ہے کہ ہر ایک نے اپنی معلومات کے مطابق خبر دی ہے ، اس بابت کوئی مرفوع روایت تو ہے نہیں۔
قال الشيخ الألباني : ضعيف الإسناد
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3063
Sayyidina Abdullah ibn Amr said that the last surahs revealed were the surahs al-Maidah and al-Fath. (surah 5 48) [Abu Dawud 1618] --------------------------------------------------------------------------------