Sunan At-Tirmidhi 3021صحیح
سورت نساء کی تفسیر کے بارے میں
حدیث نمبر: 3021
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْكَبَائِرُ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ أَوْ قَالَ الْيَمِينُ الْغَمُوسُ شَكَّ شُعْبَةُ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عمرو (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : کبائر یہ ہیں : اللہ کے ساتھ شریک کرنا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، یا کہا : جھوٹی قسم کھانا ۔ اس میں شعبہ کو شک ہوگیا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأیمان والنذور ١٦ (٦٦٧٥) ، والدیات ٢ (٦٨٧٠) ، والمرتدین ١ (٦٩٢٠) (تحفة الأشراف : ٨٨٣٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3021
Sayyidina Abdullah ibn Amr (RA) repoted from the Prophet ﷺ that he said, “The major sins are to associate something with Allah and to disobey parents” or, he said, “A false oath.” Shu’bah was in doubt (about it). [Ahmed 690, 675,Nisai 4017]