Sunan At-Tirmidhi 2963صحیح
سورت بقرہ کے متعلق
حدیث نمبر: 2963
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانُوا رُكُوعًا فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ ، وَفِي الْبَابِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ، وَابْنِ عُمَرَ، وَعُمَارَةَ بْنِ أَوْسٍ، وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ لوگ فجر کی نماز ١ ؎ میں حالت رکوع میں تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں عمرو بن عوف مزنی، ابن عمر، عمارہ بن اوس اور انس بن مالک (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم ٣٤١ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یہ مسجد قباء کا واقعہ ہے صحیح بخاری میں اس کی صراحت آئی ہے ، وہاں تحویل قبلہ کی خبر فجر میں ملی تھی ، اور پچھلی حدیث میں جو واقعہ ہے وہ بنو حارثہ کی مسجد کا واقعہ ہے۔ جسے مسجد قبلتین کہا جاتا ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح أصل صفة الصلاة، الإرواء (290)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2963
Hannad reported from Waki, from Sufyan from Abdullah bin Dinar, from Ibn Umar (RA) that he said, "They were in the Ruku in the Salah of Fajr."