Sunan At-Tirmidhi 1382صحیح
درخت لگانے کی فضیلت
حدیث نمبر: 1382
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا، أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا، فَيَأْكُلُ مِنْهُ إِنْسَانٌ، أَوْ طَيْرٌ، أَوْ بَهِيمَةٌ، إِلَّا كَانَتْ لَهُ صَدَقَةٌ . قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، وَجَابِرٍ، وَأُمِّ مُبَشِّرٍ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أَنَسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو بھی مسلمان کوئی درخت لگاتا ہے یا فصل بوتا ہے اور اس میں سے انسان یا پرند یا چرند کھاتا ہے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - انس (رض) کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابوایوب، جابر، ام مبشر اور زید بن خالد (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحرث المزارعة ١ (٢٣٢٠) ، والأدب ٢٧ (٦٠١٢) ، صحیح مسلم/المساقاة ٢ (البیوع ٢٣) (١٥٥٣) ، (تحفة الأشراف : ١٤٣١) ، و مسند احمد (٣/١٤٧، ١٩٢، ٢٢٩، ٢٤٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : **، الصحيحة (7 )
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1382
Sayyidina Anas (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “If a Muslim plants a tree or cultivates land and a man, a bird or an animal eats from it then that is a sadaqah on his behalf. [Bukhari 2320, Muslim 1553, Ahmed 12497] --------------------------------------------------------------------------------