Sunan At-Tirmidhi 1379صحیح
بنجر زمین کو آباد کرنا
حدیث نمبر: 1379
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَحْيَى أَرْضًا مَيِّتَةً فَهِيَ لَهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو شخص غیر آباد زمین (جو کسی کی ملکیت میں نہ ہو) آباد کرے تو وہ اسی کی ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف وأخرجہ النسائي في الکبریٰ (تحفة الأشراف : ٣١٢٩) ، و مسند احمد (٣/٣٣٨، ٣٨١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، الإرواء (1550)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1379
Sayyidina Sa’eed ibn Zayd (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “If anyone cultivates barren land then it belongs to him and if anyone plants a tree wrongfully (on someone else’s land) then that does not give him a right.” [Abu Dawud 3073]