Sunan At-Tirmidhi 2105صحیح
جو آدمی اس حالت میں فوت ہو کہ اس کا کوئی وارث نہ ہو
حدیث نمبر: 2105
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَصْبِهَانِيِّ، عَنْ مُجَاهِدٍ وَهُوَ ابْنُ وَرْدَانَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ مَوْلًى لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَعَ مِنْ عِذْقِ نَخْلَةٍ فَمَاتَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: انْظُرُوا هَلْ لَهُ مِنْ وَارِثٍ ، قَالُوا: لَا، قَالَ: فَادْفَعُوهُ إِلَى بَعْضِ أَهْلِ الْقَرْيَةِ ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کا ایک آزاد کردہ غلام کھجور کی ٹہنی سے گرا اور مرگیا، نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : دیکھو، کیا اس کا کوئی وارث ہے ؟ صحابہ نے عرض کیا : نہیں، آپ نے فرمایا : اس کا مال اس کے گاؤں کے کچھ لوگوں کو دے دو ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الفرائض ٨ (٢٩٠٢) ، سنن ابن ماجہ/الفرائض ٧ (٢٧٣٣) (تحفة الأشراف : ١٦٣٨١) ، و مسند احمد (٦/١٣٧، ١٨١ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (2733)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2105
Sayyidina Aisha (RA) reported that a freedman of the Prophet ﷺ fell down from a date tree. The Prophet ﷺ asked, “Find out if he had an heir.” They said, “No, he had none.” He said, “So, give away his legacy to some people of his village.” [Abu Dawud 2902] --------------------------------------------------------------------------------