Sunan At-Tirmidhi 2242صحیح
اس بارے میں کہ دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہو سکتا
حدیث نمبر: 2242
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَأْتِي الدَّجَّالُ الْمَدِينَةَ فَيَجِدُ الْمَلَائِكَةَ يَحْرُسُونَهَا، فَلَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ ، قَالَ: وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَفَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، وَسَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، وَمِحْجَنٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : دجال مدینہ (کے قریب) آئے گا تو فرشتوں کو اس کی نگرانی کرتے ہوئے پائے گا، اللہ نے چاہا تو اس میں دجال اور طاعون نہیں داخل ہوگا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابوہریرہ، فاطمہ بنت قیس، اسامہ بن زید، سمرہ بن جندب اور محجن (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الفتن ٢٧ (٧١٣٤) ، والتوحید ٣١ (٧٤٧٣) (تحفة الأشراف : ١٢٦٩) ، و مسند احمد (٣/١٢٣، ٢٠٢، ٢٠٦، ٢٢٩، ٢٧٧، ٣٩٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح، الصحيحة (2457)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2242
Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The dajjal will head for Madinah, but will find that the angels have surrounded it. So, plague and the dajjal will not enter Madinah, Insha Allah.” [Bukhari 7134, Ahmed 12246]