Sunan At-Tirmidhi 2681ضعیف
اس بارے میں کہ علم عبادت سے افضل ہے
حدیث نمبر: 2681
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ، عَنْمُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَقِيهٌ أَشَدُّ عَلَى الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَلَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایک فقیہ (عالم) ہزار عبادت کرنے والوں کے مقابلہ میں اکیلا شیطان پر حاوی اور بھاری ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اسے ولید بن مسلم کی روایت سے صرف اسی سند جانتے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/المقدمة ١٧ (٢٢٢) (تحفة الأشراف : ٦٣٩٥) (موضوع) (سند میں روح بن جناح بہت ہی ضعیف ہے، بلکہ وضع سے متہم ہے )
قال الشيخ الألباني : موضوع، ابن ماجة (222) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (41) ، المشکاة (217) ، ضعيف الجامع (3987) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2681
Sayyidina lbn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, ‘One faqih is more se ere on the devil than a thousand worshippers are “ [Ibn Majah 222]